Results 1 to 2 of 2

Thread: زعفرانی قورمہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking زعفرانی قورمہ

    زعفرانی قورمہ

    zafarani korma.jpg
    اجزاء: مٹن1/2کلو،پیاز 3 عدد،تیل1 کپ، زعفران 1/2 چائے کا چمچ،دودھ 2 کپ،پسے بادام50گرام،تیز پتا 1 عدد،دار چینی1 ٹکڑا،ہری الائچی 6 عدد،پسی خشخاش1 کھانے کا چمچ،پسا ناریل1 کھانے کا چمچ،ثابت کالی مرچ1 چائے کا چمچ،ادرک لہسن 1 کھانے کا چمچ،نمک 1چائے کا چمچ،پسی ہلدی1/2چائے کا چمچ،پسی لال مرچ 2 کھانے Ú©Û’ چمچ،کیوڑا چند قطرے ØŒ دہی 375 گرام،پسا گرم مصالØ+ہ 1/2چائے کا چمچ،زیرہ 1 چائے کا چمچ،ادرک باریک Ú©Ù¹ÛŒ گارنش Ú©Û’ لیے،ہری مرچیں گارنش Ú©Û’ لیے،ہرا دھنیا گارنش Ú©Û’ لیے، تیل 1/2Ú©Ù¾

    ترکیب: تیل گرم کر Ú©Û’ پیاز فرائی کریں اور نکال لیں،پھر اسی تیل میں ثابت گرم مصالØ+Û’ شامل کر Ú©Û’ فرائی کریں۔اس Ú©Û’ بعد مٹن اور ادرک لہسن ڈال کر بھونیں۔اب اس میں نمک،پسی لال مرچ،پسی ہلدی،زیرہ،پسا گرم مصالØ+ہ او ر پسے بادام شامل کر Ú©Û’ مکس کریں،پھر اس میں دہی ڈال کر بھونیں ۔اس Ú©Û’ بعد دودھ،زعفران اور تلی پیاز Ú©Ùˆ پیس لیں۔ اس مکسچر Ú©Ùˆ مٹن Ú©Û’ مکسچر میں ڈال کر Ø+سبِ ضرورت پانی شامل کریں اور اسے ÚˆÚ¾Ú© کر پکائیں،پھر اس میں کیوڑا،ہری مرچیں اور ہرا دھنیا چھڑکیں۔آخر میں اسے گرم گرم پراٹھوں Ú©Û’ ساتھ سرو کریں۔
    2gvsho3 - زعفرانی قورمہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: زعفرانی قورمہ

    2gvsho3 - زعفرانی قورمہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •